وفاقی اردو یونی ورسٹی کراچی کے سابق وائس چانسلر ظفر اقبال کو گرفتار کرلیا گیا۔
Former Vice-Chancellor of the Federal Urdu University Zafar Iqbal arrested
نیب ذرائع کے مطابق ظفر اقبال کو گزشتہ رات کراچی ایئر پورٹ پر نیب نے گرفتار کیا تھا،ان کے خلاف نیب لاہور میں انکوئری جاری ہے۔ ذرائع یہ بھی کہتے ہیں کہ ظفراقبال پرکروڑوں روپے کی کرپشن کا الزام ہے،ملزم سے اردو یونیورسٹی لاہور کیمپس میں خورد برد اور بھرتیوں پرتحقیقات جاری ہے۔