counter easy hit

کراچی :سندھ میں آئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

four hours in Sindh

four hours in Sindh

کراچی سمیت ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی امید
کراچی (یس اُردو) کراچی سمیت سندھ بھرمیں آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران موسم گرم اورخشک رہے گا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھرمیں آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران موسم گرم اور خشک رہے گا ۔ کراچی سمیت ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے ۔ کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔ بے نظیر آباد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ ، لاڑکانہ ، سکھر اور مٹھی میں زیادہ سے زیادہ 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ ، جیکب آباد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ ، دادو اور حیدر آباد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ ، میر پور خاص میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے