counter easy hit

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے بعد 4 بڑے جرنیلوں کی قسمت کا فیصلہ سنا دیا گیا

Four major generals' fate announced after army chief's extension

راولپنڈی (ویب ڈیسک ) پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقیاں کی گئی ہیں۔اس حوالے سے آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ 4 میجر جنرلز کو لیفٹینینٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔میجر جنرل محمد عامر کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔میجر جنرل محمد چراغ حیدر کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ میجر جنرل ندیم احمد انجم کی لیفٹینیٹ جنرل کے عہدے پر ترقی ہوئی ہے۔جب کہ میجر جنرل خالد ضیاء کی بھی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی ہوئی ہے۔اس سے قبل رواں سال اپریل میں پاکستان فوج کے 40 برگیڈئیرز کی میجر جنرل کے عہدوں پر تقری دی گئی تھی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا تھا کہ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا۔جس میں پاکستان فوج کے 40 برگیڈئیرز کو میجر جنرل کے عہدوں پر ترقی دی گئی ۔ترقی پانے والوں میں 29 آرمی افسران جب کہ 11ڈاکٹرز شامل تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ترقی پانے والوں میں برگیڈئیر ظفر اقبال مروت ، برگیڈئیر شاکر اللہ خٹک شامل تھے۔اس کے علاوہ برگیڈئیر اویس دستگیر،برگیڈئیر عامر نوید ،برگیڈئیر اعجاز مرزا شامل تھے۔برگیڈئیر تبسم حبیب،برگیڈئیر شجاع انور،برگیڈئیر دلاور خان،برگیڈئیر سرفراز احمد، برگیڈئیر آصف محمود گورایا بھی میجر جنرل رینک پر ترقی پانے والوں میں شامل تھے۔ ترقی پانے والوں میں 29 آرمی افسران جب کہ 11ڈاکٹرز شامل تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ترقی پانے والوں میں برگیڈئیر ظفر اقبال مروت ، برگیڈئیر شاکر اللہ خٹک شامل تھے۔اس کے علاوہ برگیڈئیر اویس دستگیر،برگیڈئیر عامر نوید ،برگیڈئیر اعجاز مرزا شامل تھے۔برگیڈئیر تبسم حبیب،برگیڈئیر شجاع انور،برگیڈئیر دلاور خان،برگیڈئیر سرفراز احمد، برگیڈئیر آصف محمود گورایا بھی میجر جنرل رینک پر ترقی پانے والوں میں شامل تھے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website