راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) تھانہ صادق آباد کے علاقے میں تاوان وصول کرنے کے بعد چودہ سالہ ذیشان کی نعش کنویں میں پھینک دی ماموں جلاد خان سول لاکھ تاوان وصول کیا پھر بھی ب ے کو قتل کردیا گیا کچھ دن قبل گھر میں ایک خط پھنکا جس میں پیسوں کا اور جگہ کا تعین کیا اغوا کاروں نے پندرہ سالہ بچے کو پیسے وصول کرنے کے لیے بھیجا