فرانس کے 105سالہ شہری رابرٹ مرچنڈ نامی شہری نے سائیکل چلانے کی نئی تاریخ رقم کردی۔انہوں نے پیرس میں ایک گھنٹے تک سائیکل
France: 105-year-old urban record of running cycle
سواری کی اور اس دوران انہوں نے 22اعشاریہ 547کلومیٹر کا سفر طے کیا،تاہم وہ 100 سال سے زائد عمر کی کٹیگری میں بنایا گیا اپنا ریکارڈ نہ توڑ سکے، جو انہوں نے 102 سال کی عمر میں 2014 میں 26اعشاریہ 927 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے بنایا تھا۔