counter easy hit

فرانس : فضائی آلودگی سے حفاظت کے لئے فیس ماسک تیار

France: face mask

France: face mask

پیرس……… فرانسیسی طالبعلوں نے فضائی آلودگی اور مختلف قسم کے خطر ناک وائرس سے بچنے کے لئے ایک فیس ماسک تیار کیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق فیس ماسک تیار کرنے والے طالبعلوں کے ٹیم لیڈر مارنکس دی کرون نے کہا کہ اس فیس ماسک میں ایک خاص قسم کا فلٹر لگایا گیا ہے جسکی بدولت ہوا میں موجود کوئی بھی وائرس انسانی پھیپھٹروں تک نہیں پہنچ سکے گا اور انسان پھیپھٹر ے کسی بھی بیماری سے محفوظ رہیں گے۔
کرون نے مزید کہا کہ ہوا میں موجود وہ چھوٹے سے چھوٹے ذرات جنھیں دیکھنے کے لئے مائکرو سکوپ کا استعمال کیا جاتا ہے وہ بھی اس فیس ماسک کے فلٹر سے اندرنہیں جا سکتے۔