فرانسیسی وزیر خارجہ نے تارکین وطن اور ایران سمیت سات مسلم ممالک کے شہریوں سے متعلق ا مریکی پابندی کو خطرناک قرار دے دیتے ہوئے پابندیاں منسوخ کرنے پر زور دیا ہے۔
France calls for the cancellation of US sanctions on muslim countries
فرانسیسی وزیر خارجہ نے تہران میں ایرانی وزیر خارجہ حسن روحانی سے ملاقات کی ، ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیرخارجہ کے دورے کے دوران ایران کے جوہری معاہدے پر یورپ اور فرانس کے ساتھ کی یقین دہانی بھی کرائی گئی۔