پیرس (زاہد مصطفی اعوان) بلبائو۔ سان سیبستیان۔ ویٹوریوا کے 60 طلباء کو ایمسٹرڈیم کی سیر پر لے جانے والی بس فرانس میں حادثہ کا شکار ہو گئی۔
حادثے کے باعث 34 طلباء زخمی اور 6 شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کی عمریں 18 سے 29 سال کے درمیان ہیں۔
By Yes 1 Webmaster on July 27, 2015