فرانس فیشن شو یورپین فیشن ڈیزائنر نیناخان
اپنی نئ کولیکشن لے کر نو اپریل پیرس ( Salle Dock Haussman ) میں ماڈلز کے ساتھ حصہ لے رہی ہیں جس میں فرنچ کمیونٹی کی بڑی تعداد اس کیٹ واک کو دیکهنے کے لیے شرکت کر ری ہے فرانس میں پہلی بار پاکستانی یورپین ڈیزائنر نیناخان کے ملبوسات کو پریزنٹ کیا جا رہا ہے ……نینا خان کا کہنا ہے کہ وه انشاءاللہ مستقبل قریب میں جدید اور خوبصورت ڈیزائنگ کو فیشن کی دنیا میں متعارف کروا کر اپنے ملک وقوم کا نام روشن کریں گی