پیرس ۔ فرانس کے صحافیوں نے اٹلی کے سینئر صحافی محمد احسان قریشی کو سرائے عالمگیر کے ملک محمد حنیف کی طرف سے پولیس گردی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اغظم میاں نواز شریف وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے علاوہ رکن قومی اسمبلی عابد رضا کی توجہ اس طرف دیلاتے ہوئے مطالبہ کیا ہے اس کا فوری طور پر ازلہ کیا جائے۔ بصورت دیگر یورپ بھر کے صحافی نہ صرف بھر پور احتجاج کریں گے بلکہ صحافیوں کی عالمی تنظیم رپوٹر آوٹ آف باڈر جس کا ہیڈکواٹرز پیرس میں ہے اس کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے۔ صحافیوں کا کہنا تھا کہ ملک حنیف کو ماضی سے سبق سکھناچائے انکی سینر صحافی جس نے طویل عرصہ ان کو بھر پور کورج دی ان کے خلاف پولیس گردی کرکے اس کے خاندان کو حراساں کرنا کسی صورت زیب نہیں دیتا ۔