پیرس۔نمائندہ خصوصی) فرانس کے محکمہ کسٹم نے فرانس اور بیلجیم کے باڈر پر ایک ایسے گرو کا سراغ لگایا ہے جو عرصہ یورپی ممالک میں منشیات فروخت کرنے کے دھندہ میں ملوث ہے جنگ زرائع کے مطابق اس گرو میں بعض پاکستانی نژاد بھی ملوث ہیں جو رہتے فرانس کی حدود میں اور ان کا کاروبار بیلجیم کی حدود میں ہے سرکاری زرائع کے مطابق وہ افراد مختلف سیکریٹ کمپنوں کے کاندوں کی ملی بھگت سے یہ کاروبار کرتے ہیں اور ان کی ملی بھگت سے سیکریٹ کمپنوں کو لاکھوں یور و کی پھیگی دے چکے ہیں زرائع کے مطابق آئندہ چند روز تک ان عناصر کے سرغنہ عناصر جن کے خلاف تما م ثبوت حاصل کرلئے گئے ہیں کو حراست میں لے کر باقاہدہ تفتش شروع کردی جائے گی زرائع کے مطابق قبل ازیں بیلجم پولیس اس منشیات فروشی کے دھندہ میں ملوث عناصر جن میں پاکستانی نژاد بھی شامل ہیں کو گرفتار کرچکی ہے