From the pink ball more bounces not found, Yasir Shah
لیگ اسپنر یاسرشاہ کہتے ہیں گلابی گیند سےاتناباؤنس نہیں ملا جتنا سرخ گیندسےملتا ہے۔
میلبورن میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں یاسرشاہ نے کہا کہ امید ہے میلبورن میں باؤنس بھی ملے گا اور اسپن بھی ہوگی ۔پاکستان کے لیگ اسپنر کا کہنا تھا کہ وہ شین وارن سے بھی رہنمائی لیتے ہیں ۔