کوریا میں امریکی فوج کی تعیناتی پر شمالی کوریا نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکاکی جانب سےمسلط جنگ کابھرپورجواب دیاجائےگا۔
Full answered wll be given to the USA imposing war
شمالی کوریا کے میزائل تجربات اور امریکی بحری بیڑہ بھیجے جانے کے باعث خطے میں کشیدہ صورتحال ہے، شمالی کوریا نے امریکا کو خبردار کر تے ہوئے کہا کہ وہ امریکا کی جانب سے جارحیت کے لاپرواہ اقدامات کا جواب دے گا۔ دوسری جانب پناہ گزینوں کی آمد روکنے کےلیے چین نے شمالی کوریا کی سرحد پر ایک لاکھ20 ہزار اہل کار تعینات کرنے شروع کردیئے ہیں۔