واقعے میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران 4دہشت گرد بھی مارے گئے تھے۔
ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفور کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہداء کو سلام پیش کیا ہے۔
آرمی چیف کا کہنا ہے کہ ہماری جان اور ہمارے لہو کا ایک ایک قطرہ پاکستان کے لیے ہے، مادرِ وطن کے دفاع کے لیےجان قربان کرنے سے بڑھ کر کچھ نہیں۔