پیرس، , تحریک انصاف فرانس کے راہنما چوہدری افضال آف گوڑھا منتاں کے ماموں جان رضائے الہی سے انتقال کرگئے ، نماز جنازہ دن ایک بجے کل منہاج القرآن فرانس میں ادا کی جائیگی
تحریک انصاف فرانس کے راہنما چوہدری افضال آف گوڑھا منتاں کے ماموں جان رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ دس دسمبر بروز منگل دن ایک بجے مرکز منہاج القرآن لاکورنیو میں ادا کی جائیگی۔ نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔ شکریہ اللہ کریم مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور ان کے لواحقین کو صبرواستقامت عطا فرمائیں۔ الہی آمین
برائے رابطہ :
چوہدری افضال آف گوڑھا منتاں فرانس
+33 6 58 78 13 67