counter easy hit

جی 7، ٹیکنالوجی کے بڑے اداروں کا مذہبی انتہا پسندانہ مواد کی روک تھام

جی 7 ممالک اور ٹیکنالوجی کے بڑے اداروں بشمول گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر نے انٹرنیٹ پر مذہبی انتہا پسندانہ مواد کے پھیلائو کو روکنے کےلئے ساتھ مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

G7, Prevention of religious extremist material of large enterprises of technologyغیرملکی خبررساں ادارے کےمطابق اس سلسلے میں اطالوی وزیر داخلہ مارکو منیٹی نے کہا ہےکہ آزادی کے نام پر عظیم اتحاد کی جانب یہ پہلا اقدام ہے۔ فرانسیسی وزیر داخلہ جیراڈ کولمب کا کہنا ہے کہ اس اتحاد کا مقصد انتہا پسندانہ مواد کو 2 گھنٹوں کے اندر ہٹانا یقینی بنانا ہے۔ امریکی ہوم لینڈ سیکیورٹی کے قائم مقام سیکریٹری الائنے ڈیوک کا کہنا ہےکہ ہمارے دشمن ایک ٹوئٹ کی رفتار سے چل رہے ہیں اور ہمیں اس کامقابلہ بھی اسی رفتار سے کرنا ہوگا۔