کھا ریاں(محمد ارشد چو ہد ری سے) گیس کی لو ڈ شیڈ نگ دن بد ن شد ت اختیا ر کر تی جا رہی ہے اور سارا دن گیس مکمل طو ر پر بند ر ہتی ہے لو گوں کو سہو لت ملنے کی بجائے اور زیا دہ اذیت میں مبتلا کیا جا رہا ہے اور فیکٹریوں کا مز دور طبقہ جو کہ دھا ڑ ی لگا کر اپنا اور اپنے بال بچوں کا پیٹ پا لتے ہیں وہ بیکا ر ہو کر پھر رہے ہیں تفصیلا ت کے مطا بق ان لو گو ں کا کہنا ہے کہ یہ عذاب صر ف ہم غر یبوں کے سر ہی کیوں گر تا ہے لکڑ یاں بھی اتنی مہنگی ہے کہ خر یدنے سے ہم قاصر ہیں اور صبح بچے بغیر نا شتہ کئے ہی اسکول جا تے ہیں جبکہ ہما رے ملک میں سب اچھا ہے کا راگ لا یا جا تا ہے مگر ہو تا کچھ بھی نہیں بجلی کی لو ڈ شیڈ نگ میں کو ئی کمی وا قع نہیں ہو تی ہے اور نہ ہی گیس کی لو ڈ شیڈ نگ نہ جا نے ہمیں کب سکون مل سکے گا اور غر یبوں کی بھی سنی جا ئے گی اتنا تو حکو مت کو کر نا چا ہئے کہ لو ڈ شیڈ نگ گیس کی کم کی جا ئے اور عوام کو گیس کی سہو لت سے محر وم نہ کیا
جا ئے۔