تیکھاکھانے کے شوقین امریکی شخص نے دنیا کی تیز ترین مرچیں کھانے کا انوکھا کارنامہ پیش کیا ہے۔
Gastronomic person take eat 23 fastest sauces
امریکی ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے جونی نامی شخص نے 23تیز ترین مرچیں کھانے کا مظاہر ہ کر کے دیکھنے والوں کو بھی حیران کرڈالا۔واضح رہے امریکی اسکاؤٹ سے تعلق رکھنے والے جونی نے یہ منفرد کارنامہ فنڈز حاصل کرنے کیلئے انجام دیا جس سے حاصل ہونے والی رقم ینگ اسکاؤٹ کی اسکالر شپ پر خرچ کی جائے گی۔