counter easy hit

سابق صدر آصف علی زرداری کی پارلیمان میں کی گئی تقریرعوام کا مقدمہ ہے،تمام پارٹیوں کوٹکراﺅ کوچھوڑ کر عوامی سوچ اپنانا ہوگی، پرویز صدیقی

سابق صدر آصف علی زرداری کی پارلیمان میں کی گئی تقریرعوام کا مقدمہ ہے،تمام پارٹیوں کوٹکراﺅ کوچھوڑ کر عوامی سوچ اپنانا ہوگی، پرویز صدیقی

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے جنرل سیکرٹری  پرویز صدیقی نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی پارلیمان میں تقریر عوام کا مقد مہ ہے جس کی ضرورت عرصہ سے محسوس کی جارہی تھی۔

افسوس نام نہاد مین سٹریم پارٹیاں آپس کی لڑائی میں مصروف ہیں جبکہ کچھ بھی عوام کے فائدے میں نہیں جارہا ۔ سابق صدر آصف علی زرداری کی طرح سب کو ٹکرائو کی سیاست چھوڑ کر عوامی سوچ اپنانا ہوگی۔ تب جا کر عوام کی خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر ہوسکتا ہے۔

 

Asif Ali Zardari Speech in National Assembly Session