counter easy hit

جرمنی کی پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

Kashmir Black Day

Kashmir Black Day

جرمنی (انجم بلوچستانی) کشمیر فورم انٹر نیشنل کے زیر اہتمام مورخہ ٢٢ جولا ئی ٢٠١٦ء ، بروزجمعہ ، ساڑھے تین بجے سہ پہر، برانڈن برگر ٹور پر کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی حمایت ،مقبوضہ کشمیر میں انڈیا کی ریاستی دہشت گردی وانسانی حقوق کی پامالی نیز مجاہد آزادی ء کشمیربرہان مظفر وانی اور دیگر عام کشمیریوں کی شہادت کے خلاف کشمیریوں کیلئے٢٠ جولائی ٢٠١٦ء کو یوم سیاہ قرار دیتے ہوئے جرمنی کی پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ تمام کشمیریوں، پاکستانیوں، انسانی حقوق کے علم برداروں اور کشمیریوں کی آزادی کے حامیوں سے شرکت کی پر زور استدعا ہے

مظاہرہ میں شرکت کے لئے وقت کی پابندی فرمائیں! شکریہ
منتظمین: کشمیر فورم انٹرنیشنل
تعاون: برلن و جرمنی کی مذہبی،سیاسی و سماجی تنظیمات
Wazir Husain Malik (Advisor KFI) : 030-3919097ٰ
Mohammad Shakeel Chughtai (World Chairman KFI) : 0157-54479086
kashmirforuminternational@gmail.com
DEMO
22. Juli, 2016 Freitag 15.30 Uhr Brandenburger Tor
Kashmir Forum International
Grüntaler Strasse 11, 13357 Berlin