جرمنی :بجلی کا فالتو استعمال صارفین کی جیبیں بھر دے گا
Germany, will, pay, amount, to, citizens, on, using, more, electricity
ونڈ پاور ٹربائنوں کی زیادہ پیداوار کھپانے کیلئے ہفتہ وار چھٹی کے دوران جرمن صارفین کو بجلی کے زیادہ استعمال پر پیسے ملیں گے۔جرمن میڈیا کے مطابق جرمنی میں اتوار کو ہوا سے بجلی کی ریکار ڈ پیداوار حاصل ہوگی، جو طلب سے بہت زیادہ ہے ۔
طلب اور پیداوارمیں توازن پیدا کرنے کیلئے ضروری ہے کہ صارفین کو بجلی زیادہ استعمال کرنے کی طرف راغب کیا جائے ، وگرنہ کمپنیوں کو پیداوار میں کمی کیلئے پاور اسٹیشن بند کرنا پڑیں گے۔