اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ترکی میں پاکستان کے ماہر تعلیم غالب رضا گیلانی نے تعلیمی شعبے میں اعلیٰ خدمات کا ایوارڈ حاصل کیا۔ اس موقع پر انقرہ کی اوستم ٹیکنیکل یونیورسٹی کی طرف سے منعقدہ تقریب میں پاکستان کے سفیر سجاد سائرس قاضی اور دیگر اعلیٰ شخصیات نے شرکت کی۔ ترک خبررساں ادارے کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق ترکی میں پاکستانی ماہر تعلیم غالب رضا گیلانی کو تعلیم کے شعبے میں گرانقدر خدمات پر ایوارڈ دیا گیا۔ انقرہ کی اوستم ٹینکیکل یونیورسٹی نے غالب رضا گیلانی کو تعلیم کے شعبے میں 2020 کا بہترین ایوارڈ دیا۔
@PakTurkey
Turkey’s leading university @ostimteknikuniv confers Award upon Pakistan Embassy School Director, @emrullahisler was chief guest at the award ceremony, while @syrusqazi @myulek @oaydinostim
attended as honored guests. Long live Pakistan Turkey brotherhood. https://pakturkey.blogspot.com/2020/12/turkis