راولا کوٹ (ویب ڈیسک) بھارت اپنی ہٹ دھرمی سے باز نہ آیا ،، ایک بار پھر ایل اور سی کی خلاف ورزی کر دی ،، بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے راولا کوٹ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں دو شہری زخمی ہوگئے۔بھارت اپنی ہٹ دھرمی سے باز نہ آیا ،، ایک بار پھر ایل اور سی کی خلاف ورزی کر دی ،، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی کے راولا کوٹ سیکٹرمیں شہری آبادی پر فائرنگ کی،، آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوئے جن میں 16 سالہ محمد عدنان اور 47 سالہ محمد رشید شامل ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے،، آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے جوابی فائرنگ میں بھارتی پوسٹوں کو نشانہ بنایا اور دشمن کی توپیں خاموش کرادیں،، یاد رہے کہ یہ سینکڑوں بار ہوا ہے کہ بھارت ایل اور سی کی خلاف ورزی کر رہا ہوق ،، اور معصوم شہریوں کو اپنی بزدلانہ کارروائیوں کا نشانہ بنا رہا ہو ،،