counter easy hit

بھارت نے نہتے کشمیریوں پر ظلم کی انتہا کر دی‘سکندر گوندل

Gondal

Gondal

سپین(بیوروچیف)بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے کہا تھا کہ کشمیر پاکستان کی شہرگ ہے۔بھارت نے نہتے کشمیریوں پر بربریت کی انتہا کر دی ہے۔ ان خیالات کا اظہار سکندر گوندل رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی قوانین کے مطابق بھی کشمیریوں کو حق خود ارادیت سے محروم کیا جارہا ہے۔طاقت کے زور پر ان کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔