سپین(بیورو چیف)پیپلزپارٹی کو کمزور سمجھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔ حکمرانوں کی کرپشن پر خاموش رہیں تو پھر پیپلزپارٹی والے ٹھیک ہیں اگر قوم کے حقوق پر ڈاکہ زنی کی نشاندہی کی جائے تو پھر ہم غلط ہوجاتے ہیں۔ ان خیالاے کا اظہار سکندر گوندل سینئر رہنما پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ملک وقوم کے وسیع تر مفاد کی آواز بلند کرنا ضروری ہے ہمارا جینا مرنا عوام کے لیے ہے