counter easy hit

گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال، کنٹینرز کی آمدورفت معطل

گڈزٹرانسپورٹرزکی ہڑتال چھٹے روز بھی جاری ہے۔ ہڑتال کےباعث بندرگاہوں کےتمام ٹرمینل پردرآمدی،برآمدی کنٹینرزکی آمدوروفت معطل ہے۔

Goods transport strike, suspended containers dishes

Goods transport strike, suspended containers dishes

گڈز ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کے باعث برآمدی عمل ٹھپ ہو گیا ہے۔ ایکسپورٹرز کا کہنا ہے کہ ہزاروں کنٹینرز کا برآمدی مال فیکٹریوں میں پڑا ہے، گوداموں کی گنجائش پوری ہوگئی،حکومت نے مسئلے کا فوری حل نہ نکالا تو ناقابل تلافی نقصان ہوگا۔

گڈز ٹرانسپورٹرز نے شہر میں بھاری گاڑیوں کے داخلے پر پابندی کے خلاف ہڑتال کی ہوئی ہے جس کے باعث برآمدی شعبے کا کام معطل جبکہ معیشت کا پہیہ جام ہوکر رہ گیا ہے۔ ادھربرآمدکنند گان کا کہنا ہے کہ پورے ملک سے یومیہ 6 ارب روپے مالیت کی برآمدات کی جاتی ہیں جو ہڑتال کے باعث رُکی ہوئی ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website