counter easy hit

گوگل نے بیرون ملک جانے والے تمام عملے کو واپس بلا لیا

Google, called, back, its, employees, from, foreign, countriesٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے بیرون ملک جانے والے تمام عملے کو واپس بلا لیا ،کہا پابندی کے بعد باصلاحیت اور ہنر مند افراد امریکا نہیں آسکیں گے ۔فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ کئی دوسرے امریکیوں کی طرح وہ بھی تارکین وطن کی اولاد ہیں۔

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کا کہنا ہے کہ اس نے صدر ٹرمپ کی جانب سے سات مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا داخلے پر پابندی کے بعد اپنے اس تمام عملے کو واپس بلا لیا ہے جو بیرون ملک سفر پر ہیں۔

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے ایک طویل پیغام میں لکھا ہے کہ وہ صدر کے اس حکم نامے پر کافی ’پریشان‘ ہیں کیونکہ وہ بھی کئی دوسرے امریکیوں کی طرح تارکین وطن ہی کی اولاد ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website