وفاق میں حکومت سازی، دو مزید آزاد ارکان قومی اسمبلی کا تحریک انصاف میں شامل ہونے کا فیصلہ
تحریک انصاف کے غلام مصطفے کھر کو ہرانے والے ایم این اے شبیر قریشی سے معاملات طے نومنتخب آزاد ایم این اے علی محمد مہر بھی کپتان کی ٹیم کاحصہ بننے کوتیار
تحریک انصاف میں ان آزاد کی شمولیت سے آزاد ارکان کا نمبر 9 ہوجائے گی تیرہ میں سے سات آزاد اراکین پہلے ہی شامل ہوچکے ہیں پہلے شامل ہونے والوں میں ثنا اللہ مستی خیل،غفار وٹو، صالح محمد، سید فخر امام شامل امجد کھوسہ، باسط بخاری اور عاصم نذیر بھی کپتان کے کھلاڑی بن چکے، تحریک انصاف تحریک انصاف میں آزاد ایم این ایز کی تعداد 9 پر پہنچ گئی ہے، فواد چوہدری مزید دو آزاد ارکان قومی اسمبلی سے بات چیت جاری ہے، فواد چوہدری