counter easy hit

سرکاری ملازمین زرا تیاری کرلیں۔!!! اپریل کی کس تاریخ سے چھٹیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا؟ انتہائی اہم خبر آگئی

لاہور (ویب ڈیسک) حکومت نے 20 اپریل سے تمام سرکاری ملازمین کی چھٹیاں ختم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے انہیں حاضر ہونے کی ہدایت کی ہے ذرائع کے مطابق تمام محکموں کے افسران سے کہا گیا ہے کہ وہ ملازمین کو 20 اپریل کو اپنے دفاتر میں حاضر ہونے کی ہدایت کریں
تاکہ معمولات زندگی کو رفتہ رفتہ بحال کیا جاسکے اور بین الاقوامی قوانین کو مد نظر رکھتے ہوئے دفاتر میں حفاظتی اقدامات ہر صورت یقینی بنائے جائیں ذرائع کے کہنا ہے کہ اس سلسلہ میں باقاعدہ طور پر مراسلہ جاری کردیا گیا جائیگا تمام محکموں کے سیکرٹریز کو کہا جائیگا کہ وہ ملازمین کی حاضری کو یقینی بنانے کیلئے متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کریں ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر مراسلہ جاری ہوگیا تو 20 اپریل سے دفاتر میں ملازمین کی حاضری یقینی بنائی جائیگی۔

GOVERNMENT OFFICES THESE DAYS

GOVERNMENT OFFICES THESE DAYS II

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website