Government leaking important national secrets to avoid voices against his corruption said Ch. Muhammad Azam, President, Tehreek Minhaj Ul Quran, France
پیرس (ایس ایم حسنین) چوہدری محمد اعظم،صدر، تحریک منہاج القرآن، فرانس نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے راز افشا کرنا اور مسلم لیگ ن کے بدنام زمانہ میڈیا سیل کا کام ہے جس کی سربراہی وزیر اعظم کی صاجزادی خود کر رہی ہیں۔ یہ ن لیگ حکومت کی ناکامی کا ثبوت ہے حکومت گڈ گورننس میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی اسی لئے فوج کیخلاف اوچھے ہتھکنڈے شروع کر دیئے گئے ہیں۔