counter easy hit

بریکنگ نیوز :عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کمی… حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی

لاہور (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم رہیں تو پاکستان میں اپریل میں بھی قیمتیں کم ہوں گی، کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا کی معیشت کو دھچکا لگا ہے اور خدشہ ہے ہماری برآمدات پر بھی اس کا اثر پڑے گا۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کو کچھ دن ہوئے ہیں اگر قیمتیں مسلسل پورے ماہ کم رہیں تواپریل میں بھی پاکستان میں قیمتیں کم ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات مارچ میں کم قیمت پر آتی ہیں جس کے بعد اپریل میں قیمتیں کم ہو جاتی ہیں، اب عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کم رہیں تو پاکستان میں اپریل میں قیمتیں کم ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا کی معیشت کو دھچکا لگا ہے اور خدشہ ہے ہماری برآمدات پر بھی اس کا اثر پڑے گا۔اسد عمر نے کہا کہ کورونا وائرس سے بچا ئوکیلئے ہرممکن اقدامات کئے جائیں گے، وائرس سے بچا ئوکیلئے اقدامات کرنا بہت ضروری ہیں۔ اسد عمر نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کوکچھ دن ہوئےہیں اگر قیمتیں مسلسل پورےماہ کم رہیں تواپریل میں پاکستان میں قیمتیں کم ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات مارچ میں کم قیمت پر آتی ہیں جس کے بعد اپریل میں قیمتیں کم ہو جاتی ہیں، اب عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کم رہیں تو پاکستان میں اپریل میں قیمتیں کم ہوں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی وجہ سےدنیا کی معیشت کو دھچکا لگا ہے اور خدشہ ہے ہماری برآمدات پر بھی اس کا اثر پڑے گا۔ اسد عمر نے کہا کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ہرممکن اقدامات کیےجائیں گے، وائرس سےبچاؤ کیلئے اقدامات کرنا بہت ضروری ہیں، وزیراعظم جمعہ کو کورونا سے متعلق اہم فیصلے کرنے جا رہے اور اس حوالے سے قومی سلامتی کمیٹی میں بھی اہم فیصلےکیےجائیں گے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website