لندن : جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہاہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کی جائیں
امیر جماعت اسلامی نے حکومت پر زور دیتے ہو ئے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کو سہولتیں فراہم کرنے سے ترسیلات زر میں اضافہ ہو سکے گا جس سے پاکستانی معیشت مضبوط ہو گی۔