امریکہ (مجیب الحسن) حکومت پاکستان سمیت تمام سیاسی جماعتیں اور اسلامی ممالک خصوصاً اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں کلمہ طیبہ والے جھنڈا کو نزر آتش کرنے کا نوٹس لیں اور بھارت کو پابند کرے اسطرح کے واقعات کرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی کیجائے جس سے مسلمانوں کے غم غصہ بڑھے اور مقبوضہ کشمیر سمیت دیگر ممالک میں حالات خراب ہوں کسی کے مہذب کی بے حرمتی کرنا کسی کا مہذب اس بات کی ہرگز اجازت نہیں دیتا ہے۔