اٹلی (شیخ بابر سے) پاکستان مسلم لیگ کی حکومت کو بہترین عوام دوست بجٹ پیش کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، ان خیالات کا اظہار میلان مسلم لیگ کے صدر محمد منیب اشفاق نے شیخ بابر سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
اپنی گفتگو کو آگے بڑھاتے ہوئے انھوں نے کہا کے عوام کچھ صبر کریں میاں صاحب عوامی فلاح کے بہت سے منصوبے بنا رہے ہیں اور حکومت کی مدت پوری ہونے تک عوام کے تمام مسائل حل ہو جائیں گئے۔