لاہور(ویب ڈٰسک ) پی آئی اے نے یوم دفاع کی مناسبت سے کرایوں میں 10فیصدرعایت کااعلان کردیا۔ہوائی سفرکرنے والوں کیلئے اچھی خبر، ترجمان پی آئی اے کےمطابق اندرون ملک کے تمام روٹس پرکرایوں میں کمی ہوگی جبکہ ماسوائے جدہ اور مدینہ منورہ، بیرون ملک تمام شہروں سے وطن واپسی پر بھی رعایت ہوگی۔ سفر کا دورانیہ 6ستمبر سے 9ستمبر تک ہوگا۔
Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 47
About MH Kazmi
Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276