counter easy hit

تحریک انصاف کی حکومت کام کرنے کی بجائے اپوزیشن کو نشانا بنا رہی ہے، میاں محمد حنیف

تحریک انصاف کی حکومت کام کرنے کی بجائے اپوزیشن کو نشانا بنا رہی ہے، میاں محمد حنیف

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف ایگزیکٹو میاں محمد حنیف نے کہا ہے کہ  تحریک انصاف کی حکومت کام کرنے کی بجائے اپوزیشن کو نشانا بنا رہی ہے، وفاقی ہوں یاپنجاب کے وزرا سب کے سب بے تکے بیانات دینے میں مصروف ہیں،شاہ محمود قریشی جنوبی اور علیم خان وسطی پنجاب کے عوام کے ساتھ دھوکہ کر رہے ہیں۔

لیگی رہنما میاں حنیف نے شاہ محمودقریشی اور دیگر وزرا کے بیانات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ شاہ محمود قریشی بڑی بڑی باتیں کرنے سے پہلے بتائیں کہ جنوبی پنجاب صوبے کا کیا ہوا۔

GOVT, AIMING, AT, OPPOSITION, FALSELY, FOR, JUST, AVOIDING, PUBLIC, EYE, FROM, CORRUPTION, AND, RISING, PRICES, SAYS, MIAN MUHAMMAD HANIF