اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے جنرل سیکرٹری چوہدری نعیم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت ملک کو ترقی اور خوشحالی کی طرف لے جا رہی ہے دہشتگردی کے خاتمہ کے بعد توانائی بحران ختم کرنے کےلئے کئی منصوبوں پر کام جاری ہے۔
مسلم لیگ ن کی حکومت نے عوامی خدمت کی اعلیٰ مشالیں قائم کی ہیں۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف بھی دن رات کام کر رہے ہیں اور لاہور پیرس کے ہم پلہ ہو چکا ہے جو کہ مقام شکر ہے ۔