پنڈی بھٹیاں، تعلیمی ادارہ بجلی اور صاف پانی سے محروم، طلبائ خود صفائی کرنے پر مجبور
پنڈی بھٹیاں گورنمنٹ پرائمری سکول بند روڈ جلال پور بھٹیاں جس کا قیام 5سال قبل لایا گیا تھا مگراس تعلیمی ادارے میں تا حال بجلی اور شفاف ہانی کی فراہمی نہیں ہوسکی جبکہ سکول کے طلباءخود صفائی کرتے ہیں والدین نے حکومت پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت پنجاب کو اس جانب بھی توجہ دینی چاہیے کمسن طالب علموں کو شفاف ماحول ،پانی،بجلی کی سہولیات مہیا کرنی چاہیے ۔
پنڈی بھٹیاں گورنمنٹ ہائی سکول نمبر1 کے ہونہار طالب علم حافظ نویدحسین ولد جہانگیر حسین نے مقابلہ حُسن قرآت میں ضلع حافظ آباد میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔