حکومت منی لانڈرنگ الزامات ثابت کرے یا ناکامی قبو ل کرکے عوام کی عدالت میں جائے، اصغر خان
پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے صدر اصغر خان نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ کھسیانی ہنسی کے ساتھ کہہ رہے ہیں کہ 200 ارب ڈالر کا ثبوت نہیں ملا۔ حکومت منی لانڈرنگ الزامات ثابت کرے یا ناکامی قبو ل کرکے عوام کی عدالت میں جائے