counter easy hit

بڑی خوشخبری: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب کے سرکاری ملازمین کا دل خوش کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کے سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خبر آ گئی اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پر حکومت نے سرکاری ملازمین کو صحت انصاف کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا، وزیراعلیٰ نے سرکاری ملازمین کو صحت انصاف کارڈ کا اجراء جلد یقینی بنانے کے لئے ہدایات جاری کر دیں ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ہدایت کی ہے کہ سرکاری ملازمین کو صحت انصاف کارڈ فراہم کرنے کے لئے ضروری اقدامات کئے جائیں اور ساتھ ہی کارڈ کے اجراء کے لئے متعلقہ امور جلد طے کرنے کی ہدایت بھی کی ۔ ان کا کہنا تھا کہ صحت انصاف کارڈ کی فراہمی سے سرکاری ملازمین کو علاج معالجہ کی سہولت ملے گی، سرکاری ملازمین ہسپتالوں میں تقریباً سوا 7لاکھ روپے تک علاج کی سہولت حاصل کرسکیں گے، اس حد کو ضرورت پڑنے پر بڑھایا بھی جا سکتا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ موجودہ حکومت کو زندگی کے ہر طبقے کا احساس ہے، سرکاری ملازمین کا احساس کرتے ہوئے انہیں صحت انصاف کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، سرکاری ملازمین کو صحت انصاف کارڈ کا اجراء جلد یقینی بنانے کیلئے ہدایات جاری ،متعلقہ امور جلد طے کر کے حتمی شکل دینے کی ہدایت , سرکاری ملازمین ہسپتالوں میںتقریباً سوا 7لاکھ روپے تک علاج کی سہولت حاصل کرسکیں گے،یہ وہ کام ہیں جو کسی حکومت نے نہیں کئے , فورٹ منرو میں 18 ریسٹ ہائوسز کی تزئین و آرائش کی ہدایت،آن لائن بکنگ کی سہولت ہو گی،مانیکا کینال کی لائننگ کا کام ترجیحی بنیادوں پر کیا جائے پنجاب کے سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خبر ،وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پر حکومت نے سرکاری ملازمین کو صحت انصاف کارڈ جاری کرنے کافیصلہ کیا ہی-وزیراعلیٰ نے سرکاری ملازمین کو صحت انصاف کارڈ کا اجراء جلد یقینی بنانے کے لئے ہدایات جاری کر دی ہیں-وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ سرکاری ملازمین کو صحت انصاف کارڈ

فراہم کرنے کے لئے ضروری اقدامات کئے جائیں اور متعلقہ امور جلد طے کر کے حتمی شکل دی جائی-انہوںنے کہاکہ صحت انصاف کارڈ کی فراہمی سے سرکاری ملازمین کو علاج معالجہ کی سہولت ملے گی-سرکاری ملازمین ہسپتالوں میںتقریباً سوا 7لاکھ روپے تک علاج کی سہولت حاصل کرسکیںگے اوراس حد کو ضرورت پڑنے پر بڑھایا بھی جا سکتا ہی-وزیراعلیٰ نے کہاکہ موجودہ حکومت کو زندگی کے ہر طبقے کا احساس ہی-سرکاری ملازمین کا احساس کرتے ہوئے انہیں صحت انصاف کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے اوریہ وہ کام ہیں جو 70سال میں کسی حکومت نے نہیں کئی- پنجاب حکومت نے والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کے ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اوروزیراعلیٰ عثمان بزدار نے والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کے ملازمین کو مستقل کرنے کے فیصلے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اس اقدام سے ملازمین پہلے سے زیادہ لگن اور محنت سے سرکاری فرائض سرانجام دیں گے اور ملازمین میں عدم تحفظ کا احساس ختم ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کا دائرہ کار پنجاب کے دیگر شہروں تک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس ضمن میں ضروری اقدامات کئے جا رہے ہیں۔اتھارٹی کا دائرہ کار بڑھنے سے دیگر شہروں میں تاریخی عمارتوں کو اصل حالت میں بحال کرنے میں مدد ملے گی اوریہ اقدام سیاحت کے فروغ کا باعث بنے گا۔ تاریخی عمارتوں کی بحالی سے شہروں کی خوبصورتی میں بھی اضافہ ہوگا۔انہوںنے کہا کہ لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہر تاریخی اہمیت رکھتے ہیں۔ تاریخی شہر سیاحت کے فروغ کا باعث ہیںاورتحریک انصاف کی حکومت سیاحت کے شعبہ کو پائیدار بنیادوں پر ترقی دینے کیلئے کام کر رہی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت آج وزیراعلیٰ آفس میں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا ،جس میں جنوبی پنجاب کے عوام کی ترقی و خوشحالی کے لئے جاری منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ یہ وہ کام ہیں جو 70سال میں کسی حکومت نے نہیں کیا۔

grand, great, news, CM usman buzdar, favors, Government, servants, throughout, Punjab,

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website