مصر سے ایک انوکھی خبر ملی ہے کہ ایک شخص نے مبینہ طور پر دفن کیے جانے کے پینتیس دن بعد وفات پائی –

Grave hoisting after 35 days in Egypt, deceased right out safe
میڈیا رپورٹس کے مطابق مصر کے صوبے قص کے ایک گاؤں میں 55 سالہ محمد عبدالوہاب کے خاندان کی درخواست پر قبر کشائی کی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ عبدالوہاب ان کے خواب میں آکر اپنی میت کو اس جگہ منتقل کرنے کی خواہش کا اظہار کرتا ہے جہاں وہ عبادت کیا کرتا تھا۔ پبلک پراسیکیوٹر نے اس خواہش کا احترام کیا اور میڈیکل بورڈ کی نگرا نی میں قبر کشائی کی گئی تو سب حیران رہ گئے۔ میت مکمل طور پر سالم تھی اور اس میں کوئی تعفن بھی نہیں تھا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ عبدالوہاب کو جب مرا ہوا سمجھا گیا وہ اس کے پینتیس دن بعد تک نہیں مرا تھا۔








