counter easy hit

مردوں کےلئے زبردست اور سستا نسخہ

یہ دیسی طب کا ایسا کمال نسخہ ہے جو پتلے مادے کو خوب گاڑھا کرتا ہے اور امساک کی طاقت کو بہت زیادہ بڑھاتا ہے اور اس نسخے کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔

اجزاء

سمندر سوکھ پچاس گرام  تال مکھانہ پچاس گرام  تخم ریحان پچاس گرام  عاقرقر حا تیس گرام

ترکیب تیاری

تمام اجزائ کو اچھی طرح صاف کر کے باریک سفوف بنا لیں۔

مقدار خوراک

پانچ گرام دن میں ایک بار کسی بھی وقت خالی پیٹ ہمراہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کے ساتھ کھائیں۔

.نوٹ:  اس نسخہ کو چالیس دن تک لازمی استعمال کریں۔ کھٹی ، تلی، بادی اور گرم مصالحے والی خوراکوں سے پرہیز کریں