اسلام علیکم دوستو آج قد لمبا کرنے کا بہت ہی امیزنگ ٹوٹکہ لے کر آیا ہوںبہت ہی اہم ایک ٹوٹکہ لے آپ کو بتانے جا رہا ہوںجس کی مدد سے آپ انشا ء اللہ ایک ماہ میں ایک فٹ قد بڑھا سکتے ہیںیہ نسخہ دس سال سے چوبیس سال تک کی لڑکی او ر لڑکے استعمال کر سکتے ہیںاس سے اوپر نہیں یعنی کے چوبیس سال کے اور والے لڑکیا ں اور لڑکے اس نسخہ کو استعمال نہیں کر سکتے ۔دوستوآج میں آپ کے ساتھ ایک بہت ہی امیزنگ نسخہ شیئر کرنے جا رہا ہوںآپ اپنی چھوٹی ہائیڈ سے پریشان ہیں یا لوگ آپ کو تانے دیتے ہیں مکمل ویڈیودیکھنےکےلیےنیچےویڈیوپرکلک کریں
کہ اس کا قد چھوٹا ہے اس لڑکی کا رشتہ نہیں ہو رہا لڑکی کا قد چھوٹا ہے اس کے علاوہ اور بہت وجوہات ہوتی ہیںاب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے چاہے وہ لڑکیا ں ہے یا لڑکے ہیںکسی کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے یہ نسخہ آپ غور سے پڑھ لیں انشاء اللہ آپ کا قد بڑھے گا انشا ء اللہ وہ چیزیں کونسی ہیں جن کو استعمال کر کے قد میں اضافہ کیا جا سکتا ہے پہلے نمبر پر آپ نے لینی ہے حبول رشاد یہ لینی ہے آپ نے یہ کسی بھی پنسار کی دکان سے مل جائے گا آکو اس کو 150گرام لینا ہے دوسرے نمبر پر آپ نے لینے ہے سنگھارا خشک سنگھارا آپ کو یہ کسی بھی پنسار کی دکا ن سے مل جائے گا 50گرام آپ نے خشک سنگھارا لے لینا ہے اس کے بعد آپ نے لینی ہے مسری اس کا فائدہ تو کوئی نہیں اس کو ہم اس لیے استعمال کر رہے ہیں کے نسخے کا زائقہ چینج کرنا ہے تھوری سی مٹھا س پیدا کرنی ہے اس میں مسری اس لیے ہم اس میں ایڈ کر رہے ہیںمسری بھی لینی ہے 150گرام اور آخر میں ہم لیں گے مستقی رومی اگر ان سب چیزوں کی کو دیکھنا ہے تو اوپر ویڈیو میں تصویریں دیکھ سکتے ہیں مستقی رومی کو لینا ہے 25 گرام یہ سب چیزیں لینی ہے آپ نے ان کو لینے کے بعد کیسے بنانا ہے سب سے پہلے ان چیزوں کو آپ ایک ایک کر کے پیس لیںاور تمام چیزوں کو آپس میں ملالیںاس میں آپ نے کوئی چیز نہیں ملانی پانی وغیرہ صرف اس کو سفوف بنا کہ آپس میں ان کو مکس کر لینا ہے اور دس سال سے لے کر چوبیس سال کے افراداس کو صبح نہار منہ ایک چمچ آپ نے پوڈر کی لی جو سفوف آپ نے تیار کی اور اپر سے ایک گلاس دودھ کا خالص دودھ کوئی بھی لے سکتے ہیں بھینس کا ہو گائے کا ہو یا ہو بکڑی کاصبح اور شام آپ نے اسی طریقے سے ہی اس نسخے کو استعمال کرنا ہے اور صرف ایک ماہ آپ اس کو استعمال کریں
یاد رکھیے کہ زمانہ طالب علمی میں ہی اپنے بچوں کو ہلکی پھلکی محنت کا عادی بنائیں۔ چاہیں اگر آپ ایسا نہیں کرتے تو آپ اپنے بچوں سے دشمنی مول لے رہے ہیں۔ ان کے کھانے پینے ، پژھنے لکھنے کے ساتھ ساتھ انہیں دوسری گرمیوں میں بھی حصہ لینے کا عادی بنائیں۔ خود بھی ورزش کریں اور بچوں کو بھی اس کی عادت ڈالیں۔ اس سے انسانی جسم کا خون گردش میں رہتا ہے جو قد لمبا کرنے میں مدد دیتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اپنے بچوں کی اور اپنی خوراک کا خاص خیال رکھیں اور صحت بخش غدائیں کھائیں۔ دالیں ، چھوٹا گوشت ، بڑا گوشت ، سبزیوں اور پھلوں کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔ ان سب کے ساتھ ساتھ اپنی نیند کا بھی خاص خیال رکھیں چھوٹی عمر کے بچوں اور بوڑھوں کے لئے کم از کم 8 گھنٹے نیند پوری کرنا بہت ضروری ہے۔ نیند کی کمی بھی صحت کی خرابی کا بڑا باعث ہے جس سے قد چھوٹا رہ جانے کا اندیشہ رہتا ہے۔