پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی کے رہنما ناصر علی رانجھا نے کہا کہ یومِ مئی بین ا لاقوامی طور پر مزدوروں کی عید یا بڑے دن کے طور پر منایا جاتا ہے- اور انھوں نے مزدوروں کے حقوق پر بھی بہت زور دیا
غیر رسمی معیشت سے وابستہ مزدور بری طرح غربت کے پھندے میں جکڑے ہوئے ہیں پاکستان میں غیر رسمی مزدور بڑی تعداد میں ہیں جن کا استحصال کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ، مزدور تنظیموں کے باوجود ان کے حق میں آواز نہیں اُٹھائی جاتی