اٹلی (آفتاب احمد سے) پاکستان تحریک انصاف اٹلی کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کے الیکشن کے بعد پہلی ٹیلیفونک کنورزشیں کے بعد تمام اخبارات کو مطلع کیا جاتا ہے کے الیکشن کے بعد کوئی بھی شخص یا گروپ کی پاکستان تحریک انصاف اٹلی کا نام استمعال کرنے کا مجاز نہیں ہے۔
اس لئے میڈیا پاکستان تحریک انصاف اٹلی کے نام کے ساتھ الیکٹڈ تنظیم کی علاوہ کسی کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف اٹلی نہ لکھے اور نہ ہی کوئی شخص یا گروپ اس کا مجاز ہے۔
پاکستان تحریک انصاف اٹلی کی قیادت اورسیز میڈیا کے احترام کرتی ہے اور دوران الیکشن پاکستان تحریک انصاف اٹلی کے ساتھ تعاون پر شکر گزار ہے پاکستان تحریک انصاف اٹلی کے بارے میں میڈیا کو آگہی صرف الیکٹڈ انفرمیشن سیکرٹری ہی دیں گے۔
https://www.facebook.com/pages/Pakistan-Tehreekeinsaf-PTI-Italia/192569480948442?notif_t=page_new_likes
MIAN AFTAB AHMED
CELL> 00393401810646
HOUSE> 00390372451683