پیرس، چھٹے سالانہ یورپین والی بال ٹورنامنٹ نے آغاز سے ہی تلہکہ مچا دیا، فرانس پاکستان ایسوسی ایشن نے شائقین کے دل جیت لئے ، تمام میچ ہائوس فل

Ch Naveed Pukhowal with Organizing Committee 6th, International, European, VollyBall, Tournament, started, in Paris
پیرس(یس اردونیوز)پیرس، چھٹے سالانہ یورپین والی بال ٹورنامنٹ نے آغاز سے ہی تہلکہ مچا دیا، فرانس پاکستان ایسوسی ایشن نے والی بال کے شائقین کے دل جیت لئے ،اب تک کے تمام میچ آغاز سے ہی ہائوسفل جا رہے ہیںاور تمام ہالز شائقین سے کچھا کھچ بھر چکے ہیں، یورپ بھر سے والی بال کھیل کے شائقین اور ٹیموں کی شرکت نے ٹورنامنٹ کو چار چاند لگا دیے ہیں، معزز مہمانوں نے ٹورنامنٹ کے افتتاح کی رنگا رنگ تقریب کو بھرپور سراہا،
صدر فرانس پاکستان ایسوسی ایشن راجہ نوید پکھووال نے ایونٹ کے افتتاحی میچ کا آغاز کیا ، ایونٹ میں یورپ بھر سے 16 چھوٹی ٹیمیں شریک ہیں،اس کے علاوہ 4 بڑی ٹیمیں بھی شرکت کر رہی ہیں، انتظامیہ کمیٹی کی دو ٹیمیں بھر پور تہلکہ مچانے کیلئے تیار ہیں جس میں یورپ کے بہترین مایہ ناز والی بال پلیئرز شانی گجر کی ٹیم اور ررضا دھرووال کی ٹیم اکبر وڑائچ کا مکمل سیٹ اور شمریز اختر مکمل سیٹ اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرے گا،

Group Photo of Organizing Committee 6th, International, European, VollyBall, Tournament, started, in Paris

Group Photo of Organizing Committee 6th, International, European, VollyBall, Tournament, started, in Paris
انتظامی کمیٹی کے ارکان نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور سارسل شہر کے انتظامیہ اور سفارتخانہ پاکستان کا شکریہ ادا کیا جن کے بھر پور تعاون سے رنگا رنگ ٹورنامنٹ کو مزید خوبصورت بنانے میں مدد ملی، انتظامیہ کمیٹی نے ہالز کی بہترین تزئین و آرائش
آج سارسل شہر میں شروع ہوچکا ہے۔ تمام پاکستانی تارکین وطن، سماجی و سیاسی شخصیات کو فرانس پاکستان ایسوسی ایشن کی طرف سے خصوصی شرکت کی دعوت دی گئی ہے تقریب کے مہمان خصوصی سفیر پاکستان معین الحق آج شریک ہونگے، ان کے علاوہ مئیر سارسل فرانسوا پو پینی بھی خصوصی شرکت 

Inauguration, Match, between, Shani Gujjar Set, Vs, Raza Dharowal Set, in, 6th, International, European, VollyBall, Tournament, started, in Paris

A, Sensational, Match, during, 6th, International, European, VollyBall, Tournament, started, in Paris

Participants, of, 6th, International, European, VollyBall, Tournament, started, in Paris

Participants, of, 6th, International, European, VollyBall, Tournament, started, in Paris