counter easy hit

’’گوریلا چپس‘‘ 1 لاکھ ڈالر میں فروخت

132 بولیوں کے بعد گزشتہ روز اس کی نیلامی کا اختتام ہوا، جسے 1 لاکھ ڈالر میں فروخت کیا گیا۔

'Guerrilla chips, sold for $ 1 million

‘Guerrilla chips, sold for $ 1 million

لاہور:  گزشتہ سال امریکہ کے شہر سنسناٹی کے چڑیا گھر میں قتل کیے جانے والے گوریلا نے دنیا بھر کی توجہ اپنی جانب مرکوز کر لی تھی اور اب ای بے ویب سائٹ پر اسی گوریلا کی طرح دکھائی دینے والی  چپس  خبروں کی زینت بنی ہوئی ہے۔ چیٹوز نامی چپس کے پیکٹ میں سے ایک ایسی چپس نکلی جو گوریلا سے مشابہہ تھی جس کے بعد اس چپس کی آن لائن فروخت کیلئے ای بے ویب سائٹ پر نیلامی کا فیصلہ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق اس چپس کی بولی کا آغاز 12 ڈالر سے کیا گیا۔ 132 بولیوں کے بعد گزشتہ روز اس کی نیلامی کا اختتام ہوا، جسے 1 لاکھ ڈالر میں فروخت کیا گیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website