counter easy hit

گجرات شہر میں روٹی سات روپے اور نان آٹھ روپے میں فروخت کیا جارہا ہے

 Gujarat and Rs non

Gujarat and Rs non

گجرات(انور شیخ سے ) گجرات شہر میں ڈی کے احکامات پھر ہوا میں اڑا دئے گئے روٹی سات روپے اور نان آٹھ روپے میں فروخت کیا جارہا ہے کو ئی پوچھنے والا نہیں ہے ،گجرات کے شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جارہا ہے جبکہ روٹی اور نان کا وزن بھی سو گرام سے کم ہے مگر ضلعی انتظامیہ ٹس سے مس نہیں ہو رہی اور نہ ہی ان کے خلاف کوئی کاروائی عمل میں لا رہی ہے