counter easy hit

گوجرانوالہ، مالکن نے ملازمہ کے منہ پر کھولتا پانی پھینک دیا

گوجرانوالہ کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں مبینہ طور پر کام ٹھیک نہ کرنے پر مالکن نے کم سن گھریلو ملازمہ کے چہرے پر کھولتا پانی پھینک دیا،متاثرہ لڑکی کو طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا ہے۔

Gujranwala, mistress threw boiling water on the maid's face

Gujranwala, mistress threw boiling water on the maid’s face

تھانہ اروپ کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں مالکن نے مبینہ طور پر گھریلو ملازمہ پر کھولتا پانی پھینک دیا، جس سے 15 سالہ ملازمہ کا چہرہ بری طرح جھلس گیا، جسے طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔واقعے کے بعد تھانہ اروپ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مکان مالک آصف کے بھائی عمران کو حراست میں لے لیا جبکہ ملزم آصف اور اس کی بیوی موقع سے فرار ہوگئے،پولیس کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website