counter easy hit

گوجرانوالہ، آندھی، بارش، 2 مکانوں کی چھتیں گرنے سے 6 افراد جاں بحق

Gujranwala

Gujranwala

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) طوفانی آندھی اور تیز بارش کے باعث گکھڑ کے علاقہ نت کلاں روڈ صابری ٹاؤن میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر میاں بیوی اور تین کمسن بچیاں جاں بحق ہوگئیں۔

علاقہ میں بجلی کی بندش کے باعث ریسکیو عملہ کو امدادی کارروائیوں میں سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

دوسری طرف ظفر کالونی گرڈ سٹیشن میں بھی بوسیدہ چھت گرنے سے تین سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا، پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کر دی۔